مرکزی سرکار نے دفاعی بجٹ میں آج دس فیصد اضافہ کا اعلان کا ہے جو کہ ’ایک
عہدہ ایک وظیفہ’ کے اساس پر ہوگا۔ مرکزی وزیر فینانس جناب پی چدم برم نے
اپنی بجٹ کی تقریر میں 2,24,000 کروڑ کے اضافہ کا علان
کیا ہے۔ ’ایک وظیفہ
ایک عہدہ’کے تحت تمام وظیفہ یاب فوجیوں کو بھی وہی وظیفہ ملے گا جو ایک
عہدہ رکھتے ہیں۔ یہ بڑی اطلاع ایسے وقت آئی ہے جبکہ 3 دن پہلے سابقہ فوجیوں
کے وفد نے راہل گاندھی سے ملاقات کی تھی۔